Breaking News

A Right Decision’s AIM

ارض پاکستان جب  سے وجود میں آیا   ہے تب  سے   لے کر آج  تک اس سرزمین  سے انسانیت کی فلاح و بہبود   کے لئے بہت  سے منصوبوں پر کام ہوتا چلا آ رہا  ہے. جس   سے اس کرہ ارض پر انسانی زندگی کو نئی جہت مل رہی   ہے.

یہ ویب سائٹ، چینل اور سوشل میڈیا ایکٹیوٹیز بھی  اسی سلسلے کی ایک کڑی  ہے جس کا مقصد پاکستان کی وہ تصویر سامنے لانا  ہے جس کی کوشش آج تک ہمارے محب وطن ساتھی کرتے آئے ہیں.
ہمارا مقصد پاکستان کے عوام اور خاص طور پر نوجوان طبقہ کو تعلیم  کے حقیقی زیور  سے روشناس کروانا  ہے تاکہ وہ علم کی اس روشنی  کے ذریعے اپنے حقوق و فرائض کا تعین کر سکیں اور اپنی کامیابی کا لوہا قومی اور بین الاقوامی سطح پر منوا کر ارض پاک  کے مستقبل کو مزید مضبوط، مستحکم اور روشن کر سکیں.
آئیں اور اس خواب کو شرمندہ تعبیر کریں جو ہم اپنی ذاتی زندگیوں اور اپنی سر زمین  کے لیے دیکھتے ہیں.

Check Also

خود کلامی

خود کلامی

یہ کیا روز روز ڈرامے بازی لگا رکھی ہے؟ایک دفعہ میں تمہیں بات سمجھ نہیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے